السلام علیکم ورحمتہ اللہ
Bike Rider Job In Dubai
جو حضرات دبئی میں خوبصورت کام بائک ڈلیوری کا
کام کرنا چاہ رہے ہیں.ان حضرات سے درخواست ہے کہ آپ دبئی میں کبھی بھی ویزٹ ویزے پر مت آئیں کیونکہ ایسے آپ کا زیادہ خرچہ ہوگا کیوں کہ آپ کو یہاں پر آکر بھی ویزہ لگوانا پڑتا ہے جس وجہ سے ڈبل خرچہ ہو جاتا ہے اور بائک لائسنس کے الگ سے دینے ہوتے ہیں تو اس لیے جو حضرات بائک رائڈر کی جاب کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین مشورہ ہے کہ وہ ڈائریکٹ بائک رائڈر کی کمپنی سے ہی ویزہ لیں. اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کو آدھے پیسے پہلے دینے ہوتے ہیں اور باقی کے آدھے بائک لائسنس حاصل کرنے کے بعد جب آپ کی جاب لگ جاۓ گی وہ بھی ہر ماہ سیلری
سے کٹوانے ہوتے ہیں
بائک رایڈر کا ویزہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ای میل پر میسج کریں
ای میل
![]() |
Bike Rider Job in Dubai |
0 Comments
Thanks for your comment